ابنا: پوليس ترجمان نے بتايا ہے کہ پندرہ سالہ جيمز گونزالس کو اس وقت گولي مار دي گئ جب اس نے اسکول ميں اپني ائر گن پوليس اہل کاروں پر تان لي -
پوليس کا دعوي ہے کہ اس نوجوان کو ہتھيار ڈالنے کا موقع ديا گيا تھا جسے اس نے قبول نہيں کيا- يہ ايسي حالت ميں ہے کہ گونزالس نے پوليس کے ہاتھوں مارے جانے سے قبل کبھي بھي اپنے اسکول ميں کسي طالب علم يا ٹيچر کو اسلحہ سے دھمکي نہيں دي تھي - اس سلسلے ميں پوليس کي تحقيقات شروع ہو چکي ہيں.
.......
/169